the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکی فٹ بال ٹیم اور ٹورنٹو ایف سی کے کپتان اسٹار مائیکل بریڈلي کو ان کے شاندار کھیل کی بدولت اس سال امریکہ کے بہترین مرد فٹبال کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کانکیف گولڈ کپ میں امریکی فٹ بال ٹیم کی



کپتانی کرنے والے 28 سالہ اسٹار مڈفیلڈر مائیکل نے ٹورنامنٹ کے دوران ہی اپنا 100 واں میچ کھیلا تھا۔ سال 2007 میں بہترین نوجوان کھلاڑی منتخب ہونے والے مائیکل بریڈلی کو اس اعزاز کے لغے 43 فیصد حمایت ملی ہے جبکہ اس اعزاز کا متمنی جانسن کو 33 فیصد لوگوں کی حمایت حاصل ہوئي
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.